۱۔کرنتھیوں 14:3 اردو جیو ورژن (UGV)

اِس کے برعکس نبوّت کرنے والا لوگوں سے ایسی باتیں کرتا ہے جو اُن کی تعمیر و ترقی، حوصلہ افزائی اور تسلی کا باعث بنتی ہیں۔

۱۔کرنتھیوں 14

۱۔کرنتھیوں 14:1-6