۱۔کرنتھیوں 14:26 اردو جیو ورژن (UGV)

بھائیو، پھر کیا ہونا چاہئے؟ جب آپ جمع ہوتے ہیں تو ہر ایک کے پاس کوئی گیت یا تعلیم یا مکاشفہ یا غیرزبان یا اِس کا ترجمہ ہو۔ اِن سب کا مقصد خدا کی جماعت کی تعمیر و ترقی ہو۔

۱۔کرنتھیوں 14

۱۔کرنتھیوں 14:16-27