۱۔کرنتھیوں 14:24 اردو جیو ورژن (UGV)

اِس کے مقابلے میں اگر تمام لوگ نبوّت کر رہے ہوں اور کوئی غیرایمان دار اندر آئے تو کیا ہو گا؟ وہ سب اُسے قائل کر لیں گے کہ گناہ گار ہے اور سب اُسے پرکھ لیں گے۔

۱۔کرنتھیوں 14

۱۔کرنتھیوں 14:19-25