۱۔کرنتھیوں 14:22 اردو جیو ورژن (UGV)

اِس سے ظاہر ہوتا ہے کہ غیرزبانیں ایمان داروں کے لئے امتیازی نشان نہیں ہوتیں بلکہ غیرایمان داروں کے لئے۔ اِس کے برعکس نبوّت غیرایمان داروں کے لئے امتیازی نشان نہیں ہوتی بلکہ ایمان داروں کے لئے۔

۱۔کرنتھیوں 14

۱۔کرنتھیوں 14:14-26