۱۔کرنتھیوں 13:5 اردو جیو ورژن (UGV)

محبت بدتمیزی نہیں کرتی نہ اپنے ہی فائدے کی تلاش میں رہتی ہے۔ یہ جلدی سے غصے میں نہیں آ جاتی اور دوسروں کی غلطیوں کا ریکارڈ نہیں رکھتی۔

۱۔کرنتھیوں 13

۱۔کرنتھیوں 13:1-13