۱۔کرنتھیوں 12:23 اردو جیو ورژن (UGV)

وہ اعضا جنہیں ہم کم عزت کے لائق سمجھتے ہیں اُنہیں ہم زیادہ عزت کے ساتھ ڈھانپ لیتے ہیں، اور وہ اعضا جنہیں ہم شرم سے چھپا کر رکھتے ہیں اُن ہی کا ہم زیادہ احترام کرتے ہیں۔

۱۔کرنتھیوں 12

۱۔کرنتھیوں 12:18-28