۱۔کرنتھیوں 12:13 اردو جیو ورژن (UGV)

خواہ ہم یہودی تھے یا یونانی، غلام تھے یا آزاد، بپتسمے سے ہم سب کو ایک ہی روح کی معرفت ایک ہی بدن میں شامل کیا گیا ہے، ہم سب کو ایک ہی روح پلایا گیا ہے۔

۱۔کرنتھیوں 12

۱۔کرنتھیوں 12:4-16