۱۔کرنتھیوں 12:10 اردو جیو ورژن (UGV)

وہ ایک کو معجزے کرنے کی طاقت دیتا ہے، دوسرے کو نبوّت کرنے کی صلاحیت اور تیسرے کو مختلف روحوں میں امتیاز کرنے کی نعمت۔ ایک کو اُس سے غیرزبانیں بولنے کی نعمت ملتی ہے اور دوسرے کو اِن کا ترجمہ کرنے کی۔

۱۔کرنتھیوں 12

۱۔کرنتھیوں 12:8-20