۱۔کرنتھیوں 11:34 اردو جیو ورژن (UGV)

اگر کسی کو بھوک لگی ہو تو وہ اپنے گھر میں ہی کھانا کھا لے تاکہ آپ کا جمع ہونا آپ کی عدالت کا باعث نہ ٹھہرے۔ دیگر ہدایات مَیں آپ کو اُس وقت دوں گا جب آپ کے پاس آؤں گا۔

۱۔کرنتھیوں 11

۱۔کرنتھیوں 11:26-34