۱۔کرنتھیوں 11:2 اردو جیو ورژن (UGV)

شاباش کہ آپ ہر طرح سے مجھے یاد رکھتے ہیں۔ آپ نے روایات کو یوں محفوظ رکھا ہے جس طرح مَیں نے اُنہیں آپ کے سپرد کیا تھا۔

۱۔کرنتھیوں 11

۱۔کرنتھیوں 11:1-12