۱۔کرنتھیوں 11:17 اردو جیو ورژن (UGV)

مَیں آپ کو ایک اَور ہدایت دیتا ہوں۔ لیکن اِس سلسلے میں میرے پاس آپ کے لئے تعریفی الفاظ نہیں، کیونکہ آپ کا جمع ہونا آپ کی بہتری کا باعث نہیں ہوتا بلکہ نقصان کا باعث۔

۱۔کرنتھیوں 11

۱۔کرنتھیوں 11:11-26