۱۔کرنتھیوں 1:21 اردو جیو ورژن (UGV)

کیونکہ اگرچہ دنیا اللہ کی دانائی سے گھری ہوئی ہے توبھی دنیا نے اپنی دانائی کی بدولت اللہ کو نہ پہچانا۔ اِس لئے اللہ کو پسند آیا کہ وہ صلیب کے پیغام کی بےوقوفی کے ذریعے ہی ایمان رکھنے والوں کو نجات دے۔

۱۔کرنتھیوں 1

۱۔کرنتھیوں 1:15-29