۱۔پطرس 4:16 اردو جیو ورژن (UGV)

لیکن اگر آپ کو مسیح کے پیروکار ہونے کی وجہ سے دُکھ اُٹھانا پڑے تو نہ شرمائیں بلکہ مسیح کے نام میں اللہ کی حمد و ثنا کریں۔

۱۔پطرس 4

۱۔پطرس 4:12-18