۱۔پطرس 4:14 اردو جیو ورژن (UGV)

اگر لوگ اِس لئے آپ کی بےعزتی کرتے ہیں کہ آپ مسیح کے پیروکار ہیں تو آپ مبارک ہیں۔ کیونکہ اِس کا مطلب ہے کہ اللہ کا جلالی روح آپ پر ٹھہرا ہوا ہے۔

۱۔پطرس 4

۱۔پطرس 4:12-19