۱۔پطرس 3:4 اردو جیو ورژن (UGV)

اِس کے بجائے اِس کی فکر کریں کہ آپ کی باطنی شخصیت آراستہ ہو۔ کیونکہ جو روح نرم دلی اور سکون کے لافانی زیوروں سے سجی ہوئی ہے وہی اللہ کے نزدیک بیش قیمت ہے۔

۱۔پطرس 3

۱۔پطرس 3:1-12