۱۔پطرس 3:14 اردو جیو ورژن (UGV)

لیکن اگر آپ کو راست کام کرنے کی وجہ سے دُکھ بھی اُٹھانا پڑے تو آپ مبارک ہیں۔ اُن کی دھمکیوں سے مت ڈرنا اور مت گھبرانا

۱۔پطرس 3

۱۔پطرس 3:5-22