۱۔پطرس 3:12 اردو جیو ورژن (UGV)

کیونکہ رب کی آنکھیں راست بازوں پر لگی رہتی ہیں،اور اُس کے کان اُن کی دعاؤں کی طرف مائل ہیں۔لیکن رب کا چہرہ اُن کے خلاف ہے جو غلط کام کرتے ہیں۔“

۱۔پطرس 3

۱۔پطرس 3:8-17