۱۔پطرس 2:10 اردو جیو ورژن (UGV)

ایک وقت تھا جب آپ اُس کی قوم نہیں تھے، لیکن اب آپ اللہ کی قوم ہیں۔ پہلے آپ پر رحم نہیں ہوا تھا، لیکن اب اللہ نے آپ پر اپنے رحم کا اظہار کیا ہے۔

۱۔پطرس 2

۱۔پطرس 2:2-19