۱۔پطرس 1:21 اردو جیو ورژن (UGV)

اور اُس کے وسیلے سے آپ اللہ پر ایمان رکھتے ہیں جس نے اُسے مُردوں میں سے زندہ کر کے عزت و جلال دیا تاکہ آپ کا ایمان اور اُمید اللہ پر ہو۔

۱۔پطرس 1

۱۔پطرس 1:20-25