۱۔سموایل 9:7 اردو جیو ورژن (UGV)

ساؤل نے پوچھا، ”لیکن ہم اُسے کیا دیں؟ ہمارا کھانا ختم ہو گیا ہے، اور ہمارے پاس اُس کے لئے تحفہ نہیں ہے۔“

۱۔سموایل 9

۱۔سموایل 9:1-18