۱۔سموایل 9:26 اردو جیو ورژن (UGV)

اگلے دن جب پَو پھٹنے لگی تو سموایل نے نیچے سے ساؤل کو جو چھت پر سو رہا تھا آواز دی، ”اُٹھیں! مَیں آپ کو رُخصت کروں۔“ ساؤل جاگ اُٹھا اور وہ مل کر روانہ ہوئے۔

۱۔سموایل 9

۱۔سموایل 9:25-27