۱۔سموایل 9:14 اردو جیو ورژن (UGV)

چنانچہ ساؤل اور نوکر شہر کی طرف بڑھے۔ شہر کے دروازے پر ہی سموایل سے ملاقات ہو گئی جو وہاں سے نکل کر قربان گاہ کی پہاڑی پر چڑھنے کو تھا۔

۱۔سموایل 9

۱۔سموایل 9:3-18