۱۔سموایل 8:12 اردو جیو ورژن (UGV)

کچھ اُس کی فوج کے جنرل اور کپتان بنیں گے، کچھ اُس کے کھیتوں میں ہل چلانے اور فصلیں کاٹنے پر مجبور ہو جائیں گے، اور بعض کو اُس کے ہتھیار اور رتھ کا سامان بنانا پڑے گا۔

۱۔سموایل 8

۱۔سموایل 8:3-16