۱۔سموایل 6:5 اردو جیو ورژن (UGV)

سونے کے یہ پھوڑے اور ملک کو تباہ کرنے والے چوہے بنا کر اسرائیل کے دیوتا کا احترام کریں۔ شاید وہ یہ دیکھ کر آپ، آپ کے دیوتاؤں اور ملک کو سزا دینے سے باز آئے۔

۱۔سموایل 6

۱۔سموایل 6:4-7