اُنہوں نے تمام فلستی حکمرانوں کو اکٹھا کر کے پوچھا، ”ہم اسرائیل کے خدا کے صندوق کے ساتھ کیا کریں؟“اُنہوں نے مشورہ دیا، ”اُسے جات شہر میں لے جائیں۔“