۱۔سموایل 31:13 اردو جیو ورژن (UGV)

اور بچی ہوئی ہڈیوں کو شہر میں جھاؤ کے درخت کے سائے میں دفنایا۔ اُنہوں نے روزہ رکھ کر پورے ہفتے تک اُن کا ماتم کیا۔

۱۔سموایل 31

۱۔سموایل 31:6-13