۱۔سموایل 31:1 اردو جیو ورژن (UGV)

اِتنے میں فلستیوں اور اسرائیلیوں کے درمیان جنگ چھڑ گئی تھی۔ لڑتے لڑتے اسرائیلی فرار ہونے لگے، لیکن بہت سے لوگ جِلبوعہ کے پہاڑی سلسلے پر شہید ہو گئے۔

۱۔سموایل 31

۱۔سموایل 31:1-5