۱۔سموایل 30:23 اردو جیو ورژن (UGV)

لیکن داؤد نے انکار کیا۔ ”نہیں، میرے بھائیو، ایسا مت کرنا! یہ سب کچھ رب کی طرف سے ہے۔ اُسی نے ہمیں محفوظ رکھ کر حملہ آور لٹیروں پر فتح بخشی۔

۱۔سموایل 30

۱۔سموایل 30:22-26