۱۔سموایل 30:19 اردو جیو ورژن (UGV)

نہ بچہ نہ بزرگ، نہ بیٹا نہ بیٹی، نہ مال یا کوئی اَور لُوٹی ہوئی چیز رہی جو داؤد واپس نہ لایا۔

۱۔سموایل 30

۱۔سموایل 30:12-20