۱۔سموایل 3:15 اردو جیو ورژن (UGV)

اِس کے بعد سموایل صبح تک اپنے بستر پر لیٹا رہا۔ پھر وہ معمول کے مطابق اُٹھا اور رب کے گھر کے دروازے کھول دیئے۔ وہ عیلی کو اپنی رویا بتانے سے ڈرتا تھا،

۱۔سموایل 3

۱۔سموایل 3:7-17