۱۔سموایل 3:1 اردو جیو ورژن (UGV)

چھوٹا سموایل عیلی کے زیرِ نگرانی رب کے حضور خدمت کرتا تھا۔ اُن دنوں میں رب کی طرف سے بہت کم پیغام یا رویائیں ملتی تھیں۔

۱۔سموایل 3

۱۔سموایل 3:1-7