۱۔سموایل 29:2 اردو جیو ورژن (UGV)

فلستی سردار جنگ کے لئے نکلنے لگے۔ اُن کے پیچھے سَو سَو اور ہزار ہزار سپاہیوں کے گروہ ہو لئے۔ آخر میں داؤد اور اُس کے آدمی بھی اَکیس کے ساتھ چلنے لگے۔

۱۔سموایل 29

۱۔سموایل 29:1-3