۱۔سموایل 28:24 اردو جیو ورژن (UGV)

جادوگرنی کے پاس موٹا تازہ بچھڑا تھا۔ اُسے اُس نے جلدی سے ذبح کروا کر تیار کیا۔ اُس نے کچھ آٹا بھی لے کر گوندھا اور اُس سے بےخمیری روٹی بنائی۔

۱۔سموایل 28

۱۔سموایل 28:21-25