۱۔سموایل 28:20 اردو جیو ورژن (UGV)

یہ سن کر ساؤل سخت گھبرا گیا، اور وہ گر کر زمین پر دراز ہو گیا۔ جسم کی پوری طاقت ختم ہو گئی تھی، کیونکہ اُس نے پچھلے پورے دن اور رات روزہ رکھا تھا۔

۱۔سموایل 28

۱۔سموایل 28:11-25