۱۔سموایل 27:3 اردو جیو ورژن (UGV)

اُن کے خاندان ساتھ تھے۔ داؤد کی دو بیویاں اخی نوعم یزرعیلی اور نابال کی بیوہ ابی جیل کرملی بھی ساتھ تھیں۔ اَکیس نے اُنہیں جات شہر میں رہنے کی اجازت دی۔

۱۔سموایل 27

۱۔سموایل 27:2-11