۱۔سموایل 26:23 اردو جیو ورژن (UGV)

رب ہر اُس شخص کو اجر دیتا ہے جو انصاف کرتا اور وفادار رہتا ہے۔ آج رب نے آپ کو میرے حوالے کر دیا، لیکن مَیں نے اُس کے مسح کئے ہوئے بادشاہ کو ہاتھ لگانے سے انکار کیا۔

۱۔سموایل 26

۱۔سموایل 26:22-25