۱۔سموایل 25:37 اردو جیو ورژن (UGV)

اگلی صبح جب نابال ہوش میں آ گیا تو ابی جیل نے اُسے سب کچھ کہہ سنایا۔ یہ سنتے ہی نابال کو دورہ پڑ گیا، اور وہ پتھر سا بن گیا۔

۱۔سموایل 25

۱۔سموایل 25:31-42