۱۔سموایل 25:35 اردو جیو ورژن (UGV)

داؤد نے ابی جیل کی پیش کردہ چیزیں قبول کر کے اُسے رُخصت کیا اور کہا، ”سلامتی سے جائیں۔ مَیں نے آپ کی سنی اور آپ کی بات منظور کر لی ہے۔“

۱۔سموایل 25

۱۔سموایل 25:29-39