۱۔سموایل 25:1 اردو جیو ورژن (UGV)

اُن دنوں میں سموایل فوت ہوا۔ تمام اسرائیل رامہ میں جنازے کے لئے جمع ہوا۔ اُس کا ماتم کرتے ہوئے اُنہوں نے اُسے اُس کی خاندانی قبر میں دفن کیا۔اُن دنوں میں داؤد دشتِ فاران میں چلا گیا۔

۱۔سموایل 25

۱۔سموایل 25:1-7