یہ کہہ کر داؤد نے اُن کو سمجھایا اور اُنہیں ساؤل پر حملہ کرنے سے روک دیا۔تھوڑی دیر کے بعد ساؤل غار سے نکل کر آگے چلنے لگا۔