۱۔سموایل 24:12 اردو جیو ورژن (UGV)

رب خود فیصلہ کرے کہ کس سے غلطی ہو رہی ہے، آپ سے یا مجھ سے۔ وہی آپ سے میرا بدلہ لے۔ لیکن خود مَیں کبھی آپ پر ہاتھ نہیں اُٹھاؤں گا۔

۱۔سموایل 24

۱۔سموایل 24:7-17