۱۔سموایل 23:5 اردو جیو ورژن (UGV)

چنانچہ داؤد اپنے آدمیوں کے ساتھ قعیلہ چلا گیا۔ اُس نے فلستیوں پر حملہ کر کے اُنہیں بڑی شکست دی اور اُن کی بھیڑبکریوں کو چھین کر قعیلہ کے باشندوں کو بچایا۔

۱۔سموایل 23

۱۔سموایل 23:1-7