۱۔سموایل 23:3 اردو جیو ورژن (UGV)

لیکن داؤد کے آدمی اعتراض کرنے لگے، ”ہم پہلے سے یہاں یہوداہ میں لوگوں کی مخالفت سے ڈرتے ہیں۔ جب ہم قعیلہ جا کر فلستیوں پر حملہ کریں گے تو پھر ہمارا کیا بنے گا؟“

۱۔سموایل 23

۱۔سموایل 23:1-7