۱۔سموایل 22:9 اردو جیو ورژن (UGV)

دوئیگ ادومی ساؤل کے افسروں کے ساتھ وہاں کھڑا تھا۔ اب وہ بول اُٹھا، ”مَیں نے یسّی کے بیٹے کو دیکھا ہے۔ اُس وقت وہ نوب میں اخی مَلِک بن اخی طوب سے ملنے آیا۔

۱۔سموایل 22

۱۔سموایل 22:1-13