۱۔سموایل 22:7 اردو جیو ورژن (UGV)

وہ پکار اُٹھا، ”بن یمین کے مردو! سنیں، کیا یسّی کا بیٹا آپ سب کو کھیت اور انگور کے باغ دے گا؟ کیا وہ فوج میں آپ کو ہزار ہزار اور سَو سَو افراد پر مقرر کرے گا؟

۱۔سموایل 22

۱۔سموایل 22:1-10