۱۔سموایل 22:19 اردو جیو ورژن (UGV)

پھر اُس نے جا کر اماموں کے شہر نوب کے تمام باشندوں کو مار ڈالا۔ شہر کے مرد، عورتیں، بچے شیرخواروں سمیت، گائےبَیل، گدھے اور بھیڑبکریاں سب اُس دن ہلاک ہوئے۔

۱۔سموایل 22

۱۔سموایل 22:11-23