۱۔سموایل 21:13 اردو جیو ورژن (UGV)

اچانک وہ پاگل آدمی کا روپ بھر کر اُن کے درمیان عجیب عجیب حرکتیں کرنے لگا۔ شہر کے دروازے کے پاس جا کر اُس نے اُس پر بےتُکے سے نشان لگائے اور اپنی داڑھی پر رال ٹپکنے دی۔

۱۔سموایل 21

۱۔سموایل 21:3-15