۱۔سموایل 20:22 اردو جیو ورژن (UGV)

لیکن اگر مَیں لڑکے کو بتا دوں، ’تیر پرلی طرف پڑے ہیں‘ تو آپ کو فوراً ہجرت کرنی پڑے گی۔ اِس صورت میں رب خود آپ کو یہاں سے بھیج رہا ہو گا۔

۱۔سموایل 20

۱۔سموایل 20:14-23