۱۔سموایل 2:31 اردو جیو ورژن (UGV)

اِس لئے سن! ایسے دن آ رہے ہیں جب مَیں تیری اور تیرے گھرانے کی طاقت یوں توڑ ڈالوں گا کہ گھر کا کوئی بھی بزرگ نہیں پایا جائے گا۔

۱۔سموایل 2

۱۔سموایل 2:24-36