۱۔سموایل 2:1 اردو جیو ورژن (UGV)

وہاں حنّہ نے یہ گیت گایا،”میرا دل رب کی خوشی مناتا ہے، کیونکہ اُس نے مجھے قوت عطا کی ہے۔ میرا منہ دلیری سے اپنے دشمنوں کے خلاف بات کرتا ہے، کیونکہ مَیں تیری نجات کے باعث باغ باغ ہوں۔

۱۔سموایل 2

۱۔سموایل 2:1-6